12 سالہ بچی سے گھر میں گھس کر زیادتی حالت تشویشناک آئی سی یو منتقل

بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں ایک با اثر شخص نے گھر میں گھس کر 12 سالہ نابالغ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق زیادتی کا یہ افسوسناک واقعہ احمد پور شرقیہ کے علاقے بہاول واہ میں پیش آیا جہاں ایک با اثر شخص نے زبردستی گھر میں گھس کر 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ بچی کی حالت خراب ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں حالت تشویشناک ہونے کے باعث اسے آئی سی یو میں شفٹ کردیا گیا ہے۔

Source link

Leave a Comment