Find Jobs

آرمی چیف سے ملاقاتیں کس کی درخواست پر ہوئیں ؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کھل کر بول پڑے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے  لیگی رہنما محمد زبیر نے 2 ملاقاتیں کیں جن میں نواز شریف اور مریم نواز کے بارے میں بات کی گئی ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ آرمی چیف سے لیگی رہنما محمد زبیر نے 2 ملاقاتیں کیں۔ دونوں ملاقاتیں نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق تھیں۔ پہلی ملاقات اگست کے آخری ہفتے میں ہوئی اور دوسری ملاقات 7 ستمبر کو ہوئی، دونوں ملاقاتیں محمد زبیر کی درخواست پر ہوئیں جن میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *